نفسی سرگزشت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) فرد یا خاندان کی نجی تاریخ کا حقائق پر مبنی بیان جو طبی یا نفسیاتی تجزیے میں استعمال کیا جاسکے (Case History)، تفصیل مرض، روداد معاملہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) فرد یا خاندان کی نجی تاریخ کا حقائق پر مبنی بیان جو طبی یا نفسیاتی تجزیے میں استعمال کیا جاسکے (Case History)، تفصیل مرض، روداد معاملہ۔